FUNSOCIO FUNSOCIO
    #seo #socialmedia #digitalmarketer #seoservice #usaaccounts
    اعلی درجے کی تلاش
  • لاگ ان کریں
  • رجسٹر کریں۔

  • دن کا موڈ
  • © {تاریخ} FUNSOCIO
    کے بارے میں • ہم سے رابطہ کریں۔ • ڈائرکٹری • ڈویلپرز • رازداری کی پالیسی • استعمال کی شرائط • واپس کرنا

    منتخب کریں۔ زبان

  • Arabic
  • Bengali
  • Chinese
  • Croatian
  • Dutch
  • English
  • French
  • German
  • Hebrew
  • Hindi
  • Indonesian
  • Italian
  • Japanese
  • Persian
  • Portuguese
  • Russian
  • Spanish
  • Swedish
  • Turkish
  • Urdu

صفحات

میرے صفحات پسند کردہ صفحات

دیکھو

دیکھو فلمیں

تقریبات

ایونٹس کو براؤز کریں۔ میرے واقعات

بلاگ

مضامین کو براؤز کریں۔

مارکیٹ

تازہ ترین مصنوعات

مزید

فورم دریافت کریں۔ مقبول پوسٹس کھیل نوکریاں پیشکش کرتا ہے۔ فنڈز
میرے صفحات دیکھو ریلز بلاگ تقریبات مارکیٹ تمام دیکھیں
Muhammad Mahfuz Ul Haq
User Image
کور کی جگہ پر گھسیٹیں۔
Muhammad Mahfuz Ul Haq

Muhammad Mahfuz Ul Haq

@Mahfuzulhaq17
       
  • ٹائم لائن
  • گروپس
  • پسند کرتا ہے۔
  • دوستو 2
  • تصاویر
  • ویڈیوز
  • ریلز
  • مصنوعات
Medical Receptionist and Phlebotomy Dual Worker in aga Khan hospital and University.
2 دوستو
3 پوسٹس
مرد
37 سالوں کا
پر کام کر رہے ہیں۔ Aga Khan University and hospital karachi
وھاں پڑھا Islamia University Bahawalpur
میں رہنا Pakistan
واقع ہے Bahawalpur
image
image
آپ کے اشتھارات
Muhammad Mahfuz Ul Haq
Muhammad Mahfuz Ul Haq
@Mahfuzulhaq17
4 سال ·ترجمہ کریں۔

میرے خیال میں... ہر رشتہ. تعلق. رابطہ. وابستگی. ایک شخص کا دوسرے کسی شخص کے ساتھ کوئی بھی لنک ہو خاہ وہ کسی بھی طرح کا ہو ان سب کی بنیاد بھروسہ اعتماد یقین پر ہو تی ہے چاہے وہ رشتہ سوشل ہو پروفیشنل ہو ڈائریکٹ لنک ہو یا انڈائریکٹ لنک ہو. اور میرے خیال سے جب ایک شخص اپنے زاتی خیال میں خود سے کوئی بھی خلل پیدا کر لے خود سے سوچ کے سوال و جواب پیدا کر لے بنا حقیقت جانے یا پھر کسی دوسرے شخص سے سن کر کہ فلاں شخص آپ کے بارے میں بلا ں بلاں بول رہا تھا. اور پھر چاہے جو بھی رشہ ہو اس شخص کے ساتھ اس رشتہ کی بنیاد کو ہلا کر رکھ دینا اور جب بنیادیں ہل جائیں تو وہ پھر رشتہ میرے خیال سے کبھی بھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا. جس طرح کہ ایک مظبوط رشتہ ہو نا چاہئے اور مظبوط مکمل پایہ دار رشتہ وہ ہی ہوتا ہے جس کی بنیاد مظبوط ہو. ہاں اگر رشتہ چلتا رہے گا تو بس کشمکش میں مبتلا ہو کر اور لالچ میں گزر ے گا. اور آج کل تو میرے خیال سے کوئی ہو گا جو یہ سوچتا ہو گا کہ کہیں ہمارے تعلق میں کسی قسم کا کوئی فرق نہ آجائے. کیونکہ ہم سب بہت جلدی میں ہیں آجکل. بنا سوچے سمجھے کہ اگر کسی شخص کے ساتھ کبھی کوئی وقت گزرا بھی چاہے وہ چند لمحوں کا ہو یا پھر چند سالوں کا ہم اسے درگزر کرنے میں چند سیکنڈ ہی نہیں لگاتے بس یہ ہی کہنا چاہوں گا کہ رشتوں کی قدر کرنی چاہیے ہمیں چاہے وہ رشتہ کوئی بھی ہو. ایک بوس ایک کمپنی کے ڑائریکٹر کا اور ایک ملازم امپلائ کا. دوستی کا. یا کوئی بھی فیملی کا رشتہ ہو ہمیں ہر ایک رشتہ کی دل سے قدر اور پورے بھروسے کے ساتھ اسے نبھا نا چاہیے. سنی سنائی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے میرے خیال سے. اپنے خیالات کا اظہار ضرور دیجیے گا. شکریہ. جزاک اللہ.؛ اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنے رشتوں میں محبت و احترام کے ساتھ مل کر اور ایک دوسرے پر بھروسہ کر کے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین. محفوظ الحق

پسند
ناپسندیدگی
تبصرہ
بانٹیں
Muhammad Mahfuz Ul Haq
Muhammad Mahfuz Ul Haq
@Mahfuzulhaq17
4 سال ·ترجمہ کریں۔

میرے خیال سے Pi Network کو مزاق نا سمجھا جائے یہ بہت جلد مارکیٹ میں لانچ ہونے والی ہے اور اس کی قیمت سننے میں آ رہا رہ ہے کہ 1 ڑالرہوگی تو لہذا اس کو میرے جتنے دوست بھی ہیں اسکو جوا ین کر لیں. شکریہ. ریفرینس کے لئے میرا نا. Mahfuzulhaq

image
پسند
ناپسندیدگی
تبصرہ
بانٹیں
Muhammad Mahfuz Ul Haq
Muhammad Mahfuz Ul Haq  اپنی پروفائل تصویر تبدیل کر دی
@Mahfuzulhaq17
4 سال

image
پسند
ناپسندیدگی
تبصرہ
بانٹیں
مزید پوسٹس لوڈ کریں۔
آپ کے اشتھارات

ان فرینڈ

کیا آپ واقعی ان دوستی کرنا چاہتے ہیں؟

اس صارف کی اطلاع دیں۔

اپنی پروفائل تصویر کو بہتر بنائیں

پیشکش میں ترمیم کریں۔

درجے شامل کریں۔








ایک تصویر منتخب کریں۔
اپنے درجے کو حذف کریں۔
کیا آپ واقعی اس درجے کو حذف کرنا چاہتے ہیں؟

جائزے

اپنے مواد اور پوسٹس کو بیچنے کے لیے، چند پیکجز بنا کر شروع کریں۔ منیٹائزیشن

بٹوے کے ذریعے ادائیگی کریں۔

ادائیگی کا انتباہ

آپ اشیاء خریدنے والے ہیں، کیا آپ آگے بڑھنا چاہتے ہیں؟

رقم کی واپسی کی درخواست کریں۔